(رائٹر) سعودی عرب کے سب سے بڑے مذہبی رہنما اور مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ ایران کے رہنما مسلمان نہیں ہیں اور وہ سنیوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔
مفتی اعظم کا
یہ تبصرہ سعودی عرب کی میڈیا میں شائع ہوا ہے۔
انگریزی زبان کی عرب نیوز ویب سائٹ نے مفتی اعظم کے تبصرے پر لکھا ہے کہ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ ایران کے لوگ مسلمان نہیں ہیں۔